نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حملہ کیا، جس میں کم سے کم 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ الوقت - جنوبی افغانستان میں طالبان کے ایک رکن نے حلیہ بدل کر افغان پولیس پر حملہ کیا، جس میں کم سے کم 11 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
یہ حملہ پیر دیر رات جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند کے مرکز لشکر گاہ میں پولیس لائن کے قریب ہوا۔
مقامی میڈیا کے مطابق، ...
حملہ کیا ہے جس میں دسیوں بچے ہلاک ہوئے ہیں۔
عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
اس درمیان دہشت گردوں نے عراق سے شام فرار کی کوشش کی اور کیمیائی حملے بھی کئے لیکن وہ عراقی فوج کے حملوں سے خود کو محفوظ نہیں رکھ پا رہے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی ...
حملہ کرنا اور پھر وہاں سے فرار ہو کر شام میں داعش کی صف میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ اطلاع کے مطابق ان دونوں کو 26 فروری کو ایک انسداد دہشت گردی کارروائی کے روز گرفتار کیا گیا۔ ان میں سے ایک مقامی ریستوران میں باورچی ہے جبکہ دوسرا طالب علم ہے۔ سعودی فرمانروا نے 26 فروری کو ہی ملائیشیا کا دورہ شروع کیا ت ...
حملہ کیا اور کہا کہ دو ہزار پانچ سو سال پہلے ایرانیوں نے یہودی قوم کو تباہ کرنے کی کوشش کئی تھی لیکن ناکام رہے اور یہودی قوم ایرانیوں سے نجات حاصل کرنے کی یاد میں اتوار اور پیر کو جشن مناتی ہے۔
اسرائیل بوريم کے نام سے ایک عید مناتا ہے جو اتوار اور پیر کو منعقد ہوتی ہے۔
نتن ياہو نے کہا کہ آج کے ایر ...
حملہ کیا۔ اسرائیل کے فوجی ترجمان کے مطابق گزشتہ چھ برسوں میں یہ پہلی بار ہے کہ شام نے اسرائیل کے طیاروں پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے کئی بار یہ رپورٹیں آ چکی ہیں کہ اسرائیل کے جنگی طیارے، شام کی سرحد کی خلاف ورزی کرکے حملے کی کوشش کرتے آئے ہیں جنہیں ہر بار ناکام بنا دیا گیا۔ اسر ...
حملہ کیا جس کے بعد فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئیں۔
شام کی فوج نے اسی طرح المغازل علاقے پر دہشت گردوں کے کنٹرول کی کوشش ناکام بنا دی ۔ اس کارروائی میں بھی دسیوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
شام کی فوج نے مشرقی دمشق میں واقع العباسیین اسکوائر پر دہشت گردوں کے حملے کو و ...
حملہ آوروں کو فوج کے ٹھکانے کے قریب پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا گیا۔
فوجی ذریعے کا کہنا ہے کہ مسلح فوج نے النصرہ فرنٹ اور اس سے متعلق دہشت گرد گروہوں کے دمشق کے مضافاتی علاقے جوبر پر کنٹرول کی مسلسل کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ فوج نے جوبر پر کنٹرول کرنے والے دہشت گردوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
حملہ کرنے کی کوشش کی اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
واضح رہے کہ بنیامن نیتن یاہو کے مخالفین حزب اللہ کے سامنے ان کی ناکامی کے لئے اکثر ان پر تنقید کرتے رہے ہیں، اسی تناظر میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کو متعدد قسم کے خطرات کا سامنا ہے۔
اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ کے متوسط ...
حملہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیمیائی حملے کا ایک مقصد، بحران شام کے حل کے لئے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچانا ہے۔ اس سے پہلے شام کی فوج اور وہاں کی وزارت خارجہ نے الگ الگ بیان جاری کرکے دہشت گرد گروہوں اور ان کے حامیوں کو ادلب میں کیمیائی حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
شام کی فوج نے منگ ...
حملہ کیا گیا ہے۔ الميادين ٹی وی چینل نے بھی بتایا ہے کہ بحیرہ روم میں تعینات امریکہ کے جنگی جہازوں سے دسیوں میزائل شام کی جانب فائر کئے گئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق حمص صوبے کی شعيرات ہوائی چھاؤنی کو بنیادی طور پر ان حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ابھی اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں ...